Who did actor Siddharth Shukla spend his last evening with?
Posted By: Baba Khan on 04-09-2021 | 13:11:34Category: Political Videos, Newsاداکار سدھارتھ شُکلا نے اپنی آخری شام کس کے ساتھ گزاری تھی ،حقا ئق سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ اداکار کے سکیورٹی گارڈ کا بیان ہے کہ سدھارتھ نے اپنی آخری شام والدہ کے ہمراہ قریبی پارک میں گزاری تھی۔اس کا مزیدکا کہنا تھا کہ اداکار سدھارتھ شُکلا کا فلیٹ آٹھویں منزل پر تھا جبکہ ان کی والدہ نویں منزل پر واقع فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔ دوسری جانب سدھارتھ شُکلا کی پوسٹ مارٹم میں کوئی اندرونی یا بیرونی چوٹ کے نشان نہیں ملے جبکہ اداکار کے اہلِ خانہ نے بھی ابھی تک کسی قسم کے شک کا اظہار نہیں کیا۔
اداکار سدھارتھ شکلا کے پوسٹ مارٹم کو ویڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ڈاکٹرز کی جانب سے اب تک کوئی حتمی رائے نہیں دی گئی۔خاندانی ذرائع نے اداکار کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک کو قرار دیا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











