Actress Haramani then became a bride
Posted By: Kabir Khan on 04-09-2021 | 13:16:13Category: Political Videos, Newsاداکارہ حرامانی کوسوشل میڈیا پر اکثر متحرک دیکھا گیا۔ اداکارہ اپنی مصروفیات سے آگاہ کرنے کے لئے تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حرا مانی کچھ نئی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں ان کو عروسی لباس پہنے دیکھاجاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حرامانی کا نام آج کسی تعریف کا محتاج نہیں۔ اداکارہ نے اپنی صلاحیت کالوہا منوانے کے لئے شوبز انڈسٹری کے علاوہ ایسے پراجیکٹ پر کام کیا جس میں ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ ڈرامہ انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے اپنی مقبولیت میں اضافےکے ساتھ ناظرین کو بھی محظوظ کیا۔
وائرل ہونے والی تصاویر میں حرامانی نے عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔ سرخ رنگ کے اس لباس میں وہ اور بھی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حرامانی کی دلہن بنے تصاویر کو پسند بھی کیا جارہا ہے۔اس سے قبل بھی انہوں نےایک ایسا ہی فوٹو شو ٹ سو شل میڈیا پر وائرل کیا تھا۔ یا د رہے کہ گزشتہ روز بارش سے لطف اندوز ہوتے ان کی تصاویر سامنے آئی تھیں۔اداکارہ حرامانی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرتصاویر شیئر کرتے ہوئے تصویر کے کیپشن میں کہا کہ ”بارش ہو اور حرامانی رک جائے ایسا تو ہوہی نہیں سکتا۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












