Noor Mukadam Case Ke Mulzim Zahir Ko Jail Mein...
Posted By: Ahmed Ali on 06-09-2021 | 04:18:15Category: Political Videos, Newsنورمقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفرکو سیل میں تنہا کر دیا گیا
راولپنڈی: نورمقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو اڈیالہ جیل کے سیکیورٹی سیل میں تنہا کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ظاہر جعفر کو ہائی سیکیورٹی پریزن کے سیکیورٹی سیل میں دو قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا تھا۔ گزشتہ دنوں ایک قیدی کی رہائی ہوگئی جس کے بعد سکیورٹی نقطہ نظرسے دوسرے قیدی کواسکے سیل سے نکال کرالگ بیرک میں منتقل کردیا گیا۔
جیل انتطامیہ کے سینئر آفیسر نے کہا کہ سیکیورٹی نقطہ نظر سے ایک سیل میں تین قیدیوں کو رکھا جاتا ہے یا صرف ایک کو رکھا جاتا ہے تاکہ کوئی ایشو نہ بنے۔

Solution to Yemen's Crisis - Ismail Baghaei's Major Statement
Experts Warn of the Growing Threat of Inhumane AI
KP CM Announces Long March, Will Lead It Himself - TTAP Assures PTI
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash












