Hareem Shah's massage in a Turkish beauty salon
Posted By: Arshad on 08-09-2021 | 12:21:36Category: Political Videos, Newsحریم شاہ ان دنوں ترکی میں ہنی مون کے دوران سیر و تفریح کررہی ہیں۔ اداکارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کررہی ہیں۔ انہوں نے اپنی کچھ نئی ویڈیو شیئر کیں جن میں وہ ترکی کے بیوٹی سیلون میں مساج کروارہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حریم شا ہ کی وائرل ہونے والی ان ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک بیوٹی سیلون میں مساج کروارہی ہیں۔حریم شاہ نے یہ ویڈیو اپنے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی جبکہ انسٹاگرام پر بھی اس کو پوسٹ کیاگیا۔
مختلف اپ لوڈ کی گئی ان ویڈیوز میں سے ایک میں ان کے بالوں کو واش کیا جارہا ہے۔ بیوٹی سیلون میں کام کرنے والا لڑکا بالوں کا دھورہا جبکہ ایک اور خاتون کو بیک گرائونڈ پرچلنے والے گانے پر مسرور ہوتے دیکھاجاسکتا ہے، اداکارہ خود بھی لطف اندوز ہورہی ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











