The girl was raped in the cemetery
Posted By: Kabir Khan on 13-09-2021 | 16:06:01Category: Political Videos, Newsدوشیزہ سے قبرستان میں زیادتی کا انکشاف
لڑکی کو چرچ سے ملحق قبرستان میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی ایک رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کی عمر 20برس ہے ۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے برطانوی شہر ریڈنگ میں واقع ایک قدیم چرچ یارڈ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ رات کو پیش آیا۔
پولیس کے مطابق لڑکی نے جس ملزم کی نشاندہی کی وہ ایک 22سالہ نوجوان ، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ جائے واردات سے ملنے والے نمونے بھی فرانزک ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔ملزم سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











