In Peshawar, the girl in the car took off her shirt and walked
Posted By: Zaheer Khan on 13-09-2021 | 16:12:08Category: Political Videos, Newsپشاور میں کار سوار لڑکی کی شرٹ اتار کر سیر
نوجوان دوشیزہ شرٹ اتار کر کار کے سن رﺅف سے باہر نکل آئی اور ہلہ گلہ کرتی رہی، یہ مناظر دیکھنے کے بعد رکشہ ڈرائیوروں نے گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی معروف سڑک پر سفید گاڑی میں موجود ایک لڑکی کسی کی پرواہ کئے بغیر سن روف سے باہر نکل کر اپنی شرٹ اتار کر ہوا میں لہراتی گھماتی اور زور زور سے چیختی چلاتی، جھومتی اور موج مستی کرتی رہی۔ یہ مناظر پیچھے موجود ایک اور گاڑی میں بیٹھے صاحب نے کیمرے میں محفوظ کرلیے جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہے ہیں۔ یہ ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین بھی برس پڑے، صارفین کا کہنا ہے کہ پشاور کی سڑکوں پر لڑکی کے اس فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












