Why she left India - Bollywood's boldest actress Queen Sherawat's shocking revelation
Posted By: Arshad on 14-09-2021 | 15:20:58Category: Political Videos, Newsبھارت کیوں چھوڑا۔۔بالی وڈ کی سب سے بولڈادا کارہ ملکہ شیراوت کا چونکا دینے والاانکشاف
میں نے بھارت کیوں چھوڑا۔بالی وڈ ادا کارہ ملکہ شیراوت کا چونکا دینے والاانکشاف۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے ایک انٹرویو میں ملکہ شیراوت نے فلم انڈسٹری میں اپنے خراب تجربے کا تذکرہ کیا ۔ اداکارہ نے بتایا کہ کس طرح ان کے بارے میں غلط لکھا اور بولا گیا ، جس سے مجبور ہو کر انہوں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے شروعات کی تھی اس وقت لوگ کافی ججمینٹل تھے ۔ لوگ کہتے تھے وہ ایک گری ہوئی خاتون ہے ، اس کا کوئی اخلاق نہیں ہے ، وہ بکنی پہنتی ہے ، دیکھو اس نے کیسے سین کئے ہیں ۔ لیکن یہ سب تجربہ کا ایک حصہ ہے اور میں واقعی خوش ہوں کہ سماج میں کافی ترقی ہوئی ہے ۔ لوگ زیادہ برداشت کرنے والے بن گئے ۔ آج لوگوں کے لئے نیوڈیٹی کوئی بڑی بات نہیں ۔
ا د رہے کہ اداکارہ ملکہ شیراوت اپنی فلموں میں بولڈ کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں ۔ انہوں نے 2003 میں فلم 'خواہش' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔ اداکارہ 'مرڈر' جیسی فلم میں زبردست بولڈ سین کو لے کر بھی موضوع بحث بنی تھیں ۔

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












