200 crore extortion case - Bollywood actress Jaco Lane Fernandes trapped
Posted By: Ahmed Ali on 16-09-2021 | 15:57:28Category: Political Videos, News200 کروڑ کا بھتہ خوری کیس۔۔بالی وڈ اداکارہ جیکو لین فرنینڈس پھنس گئیں
بھارتی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی (ای ڈی) نے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ایک بار پھر بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق جیکولین فرنینڈس کو ایجنسی کے ممبئی دفتر میں پیش ہونے کا کہا گیا ۔ اس سے قبل بھی انہیں 31 اگست کو بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیاتھا جہاں ان سے پانچ گھنٹے تک تفتیش کی گئی تھی۔ جیکولین فرنینڈس نے ای ڈی حکام کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا۔
یاد رہے کہ بھارت میں 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے کیس میں جیکو لین فرنینڈس کے دوست سکیش چندرا شیکھر نامزد ملزم ہیں ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











