Bollywood actress Arfi Javed's shocking revelation about her past
Posted By: Baba Khan on 23-09-2021 | 00:43:23Category: Political Videos, Newsبے باک بالی وڈ اداکارہ عرفی جاوید کا اپنے ماضی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

بے باک بھارت اداکارہ عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سٹائل کو لے کر مسلسل سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والی اداکارہ عرفی نے اپنے آڈیشن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ایک دلچسپ قصہ بتایا کہ جب مجھے ڈریس تبدیل کرکے دوسرے آڈیشن کیلئے جانا پڑتا تھا تو میں وہاں کے آس پاس کے ریسٹورنٹس میں لباس تبدیل کرنے کیلئے چلی جاتی تھی ۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ میں کہیں سے شلوار سوٹ پہن کر آڈیشن دے کر آئی تھی اور دوسرے آڈیشن میں مجھے کسی اور ڈریس میں جانا تھا ۔ میں واش روم میں تبدیل کرکے جب با ہر نکلی تو لوگ مجھے عجیب و غریب طرح سے دیکھ رہے تھے ۔ عرفی جاوید نے بتایا کہ کئی مرتبہ اپنے دوست کے گھر جاکر ڈریس تبدیل کرتی تھی ۔ ایک مرتبہ اسی پر ہنگامہ مچ گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ میں شلوار قمیض پہن کر دوست کے گھر جاتی تھی اور ویسٹرن ڈریس میں نکلتی تھی تو پڑوسیوں نے میرے دوست کے مکان مالک سے اس بات کی شکایت کردی ۔ اس کے بعد میرے دوست نے ڈر کی وجہ سے مجھ سے ملنا ہی بند کردیا ۔

Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media











