World Cup T20 A Huge Record... India 210
Posted By: Ali on 03-11-2021 | 13:57:12Category: Political Videos, Newsبڑی خبر ہے کل پاکستان نے نمیبیا کے خلاف 189رنز بنا کر ورلڈکپ ٹی20 میں ریکارڈ قائم کیا تھا لیکن یہ ریکارڈ صرف ایک دن قائم رہا انڈیا نے سب سے بڑا ریکارڈ 210 رنز بناکر آل ٹیمز کو چیلنج کیا ہے کہ یہ ریکارڈ توڑ کردکھاؤ اب دیکھنا ہے یہ انڈیا کا ریکارڈ کتنے دن یا کتنے ہفتے یا کتنے مہینے یا کتنے سال قائم رہتا ہے

17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











