India VS Afghanistan... India Won By 66 Runs
Posted By: Ahmed on 03-11-2021 | 15:53:16Category: Political Videos, Newsانڈیا نے آج افغانستان کے خلاف 210 رنز بنا کر جو ریکارڈ قائم کیا ہے اس کے ساتھ ہی جو نکمی اور گھٹیا اور گری پڑی فیلڈنگ کی ہے سب ریکارڈ کا ستیاناس کرکے رکھ دیا۔۔۔ انڈیا صرف 66 رنز سے جیتا ۔۔۔ پاکستان سے سیکھ لیں کہ کیسے بیٹنگ کرنی ہے کیسے فیلڈنگ کرنی ہے۔۔۔ افسوس ہے

17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











