Top Rated Posts ....
Search

T20 World Cup Ki Trophy Pakistani Team Se Kho Gayi Toh? Breaking News

Posted By: Akbar on 10-11-2021 | 08:43:05Category: Political Videos, News


بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جب پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کی جیتی ہوئی ٹرافی لے کر واپس پاکستان آرہی ہوگی تو راستے میں اگر ٹرافی کھوگئی یا چوری ہوگئی تو کس ملک پر الزام ہوگا۔۔۔ خیر چوری یا کھونے کا خدشہ اس لئے ہے کہ پاکستانی ٹیم خوشی سے ناچتی ہوئی بھنگڑا پاتی ہوئی اور گاتی ہوئی آئے گی تو اس لئے چپکے سے اگر ان سے کسی نے لے لی ان کو پتہ نہ چلا تو پاکستانی میڈیا اور پاکستان یہی کہے گا کہ یہ انڈیا کی سازش ہے انڈیا نے چوری کی ہے۔۔۔
ارے جاہل اور بے وقوف قوم جاگ جاؤ اور بچوں جیسی باتیں نہ کیا کرو۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.