America 70 M Dollars Pakistan Ko De Ga
Posted By: Akram on 19-11-2021 | 00:55:35Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔
اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔
اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ رقم سے غریب اور نادار افراد کو معاونت فراہم کی جائے گی، رقم کورونا کے دوران بے روزگار افراد کے لیے مختص ہوگی۔
اعلامیے کے مطابق رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔
احساس پروگرام اچھا ہے لیکن حقداروں کو نہیں مل رہی بعض حقدار ہیں لیکن ان کو نہیں مل رہی چھوٹے شہروں میں وزیراعظم خود جاکردیکھیں غریب لوگ کیسے زندگی گزار رہے ہیں

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness
252 bombs defused in Gaza, police report











