Imran Khan Leaves For Taxila Jalsa
Posted By: Akram Khan on 02-10-2022 | 13:24:51Category: Political Videos, NewsYoutube
عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں مگر عمل ایک بھی نہیں کرتے ۔ حضرت عثمان غنی ، حضرت عمر ، حضرت ابوبکر صدیق ، حضرت علی رضی اللہ عنہ ، ان ہستیوں کی زندگی پڑھیں کیسے انہوں نے حکومت کی پھر عمل کریں۔ عمران خان تو ان ہستیوں کے پاؤں کی جوتیوں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہیں۔ ایک رات ہی غریبوں کی بستی کا چکر لگا کر دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ پاکستان میں کتنے بے گھر ہیں کتنے غریب ہیں کتنے ضرورت مند سفید پوش ہیں جو آس لگائے بیٹھے ہیں مگر ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں۔۔۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











