Top Rated Posts ....
Search

I never spoke of chaos, Imran Khan

Posted By: Amjad on 11-05-2023 | 14:03:09Category: Political Videos, News


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے کھبی انتشار کی بات نہیں کی، انتشار وہ چاہتے ہیں جو الیکشن میں جانا نہیں چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گرفتاری کے وقت میں نے کہا کہ مجھے وارنٹ دکھائیں مگر نہیں دکھائےگئے گرفتاری کے وقت مجھے ڈنڈے مارے گئے ایسا تو کسی کرمنل کیساتھ بھی نہیں ہوتا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Motorcycle Theft Suspect Arrested

Motorcycle Theft Suspect Arrested

Views 46 | 23-07-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.