In the meeting presided over by Imran Khan, the strategy of demonstrating people's power in Punjab was decided
Posted By: Amjad on 16-05-2023 | 17:31:52Category: Political Videos, Newsچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی صدارت میں پارٹی کے ٹکٹس ہولڈرز کا اجلاس زمان پارک میں ہوا۔ پنجاب کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو سابق وزیر اعظم عمران خان نے طلب کیا، زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال، رفاقت گیلانی، نور الحق قادری سمیت پنجاب کے متعدد ٹکٹس ہولڈرز شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پنجاب میں کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پنجاب میں ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے پر بھی حکمت عملی طے کی گئی۔

Pakistan Responds to Baseless Allegations by the Afghan Taliban
KP Intensifies Cleanliness Drive After Governor’s Rule
Palestinians Hope for Netanyahu’s Political Defeat
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia












