A police officer fired in a private school, one girl was killed, 5 were injured
Posted By: Akram on 16-05-2023 | 17:32:40Category: Political Videos, Newsسوات کے علاقے منگلور میں بچیوں کے نجی سکول سنگوٹہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق اور5 زخمی ہوگئیں، 2 بچیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، تمام زخمی بچیاں طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کر دی گئیں،پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا،ڈی پی او سوات شفیع اللہ کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے پہنچ کر ریسکیو1122 کے ذریعے زخمی بچیوں کو علاج کی غرض سے سیدوشریف ہسپتال پہنچایا جبکہ فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ اس کا دماغی توازن درست نہیں۔

Pakistan Responds to Baseless Allegations by the Afghan Taliban
KP Intensifies Cleanliness Drive After Governor’s Rule
Palestinians Hope for Netanyahu’s Political Defeat
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia












