G20 meeting in Srinagar: Mashaal Malik made a big demand
Posted By: Jabba on 21-05-2023 | 16:53:33Category: Political Videos, Newsحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے چین کی جانب سے سری نگر میں جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار پر اپنے بیان میں کہا کہ چین کا جی 20اجلاس کا حصہ نہ ہونا بڑا فیصلہ ہے، چین کا شرکت نہ کرنا دنیا کو پیغام ہے،کشمیر متنازعہ خطہ ہے۔ مشعال ملک نے مطالبہ کیا کہ تمام مسلم ممالک کو جی 20 کانفرنس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، بھارت نے جی 20 کانفرنس کی سیکیورٹی کے نام پر کشمیریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











