Jinnah House set ablaze 20: The Punjab Home Department has formed a JIT for investigation
Posted By: Jabba on 29-05-2023 | 14:41:25Category: Political Videos, Newsمحکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیرا ؤکے کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرا ؤکے کیس میں محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی کو جے آئی ٹی کا کنونیر مقرر کیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس کے چار دیگر افسران کو بھی جے آئی ٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

Pakistan Responds to Baseless Allegations by the Afghan Taliban
KP Intensifies Cleanliness Drive After Governor’s Rule
Palestinians Hope for Netanyahu’s Political Defeat
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia












