Upholding the decision of the Supreme Court in Hafiz Naeemur Rehman's reserved seats case
Posted By: asar on 24-09-2024 | 13:17:59Category: Political Videos, Newsامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت کردی۔
لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کی تائید کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پتہ چل گیا کہ جن جماعتوں نے پی ٹی آئی کے حق پر قبضہ کیا وہ کتنی جمہوری ہیں۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے، سیاسی مقدمات میں کسی کو بھی قید نہ کیا جائے۔
اُن کا کہنا تھا کہ جیسے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی قید ہیں، ان میں تو پوری پی ڈی ایم کو اندر ہونا چاہیے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











