Top Rated Posts ....
Search

Gujranwala - Father killed 12-year-old daughter for asking for money

Posted By: Akram on 25-09-2024 | 13:25:14Category: Political Videos, News


گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ پانچویں جماعت کی طالبہ تھی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بتایا تھا کہ بیٹی سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوئی، جبکہ لاش پر تشدد کے نشانات دیکھ کر ملزم کو گرفتار کیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI Protest - Govt Strict Action

PTI Protest - Govt Strict Action

Views 26 | 06-10-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.