15 passengers on the plane were offloaded to go to Saudi Arabia
Posted By: asar on 26-09-2024 | 14:22:17Category: Political Videos, Newsسعودی عرب جانے کے لیے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرنے پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے ساتھ سفر کرنے والے 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے نے بتایا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان نے اسپین بھیجنے کے لیے فی مسافر سے 15 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











