Shahrukh's room was decorated with chocolates and cakes
Posted By: Amjad on 26-09-2024 | 14:52:40Category: Political Videos, Newsبالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان آئیفا ایوارڈ تقریب میں شرکت کےلیے جمعرات کی صبح ممبئی سے ابوظبی پہنچے۔
اس موقع پر ممبئی ایئرپورٹ پر لوگوں کا ایک ہجوم اُمڈ آیا اور وہ بمشکل گرنے سے بچتے ہوئے روانہ ہوئے، ابوظبی پہنچنے پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب وہ ہوٹل میں اپنے کمرے میں پہنچے تو وہاں پر کسٹمائز ٹریٹس انکی منتظر تھیں جن میں چاکلیٹس، کیک، چپس اور مزیدار اشیا موجود تھیں۔
جبکہ انھیں خوش آمدید کہتے نوٹس کے ساتھ چاکلیٹ کے پلیٹر اور ایک کیک کی تھی جس پر انکی چند حالیہ فلموں کے پوسٹرز لگے ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا پر انکی ان تصاویر کو دیکھ کر پرستاروں نے مختلف کمنٹس بھی کیے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











