Bangladeshi porn actress arrested in India
Posted By: Akram on 27-09-2024 | 12:50:59Category: Political Videos, Newsبنگلا دیشی فحش اداکارہ کو جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے پر بھارت میں گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ اداکارہ کو پولیس نے ریاست مہاراشٹر کے شہر الہاس نگر سے تحویل میں لیا۔
بنگلا دیشی اداکارہ ریا بردے کو مبینہ طور پر بھارت میں رہنے کے لیے جعلی بھارتی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے جبکہ جعلی دستاویزات سے متعلق کیس میں ملوث 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











