PSL 10 online meeting postponed, sources
Posted By: gzakdes on 27-09-2024 | 12:53:20Category: Political Videos, Newsپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے متعلقہ میٹنگ ملتوی کردی۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے، اس بارےمیں فرنچائزز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس سے متعلق میٹنگ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائزز سے رابطہ کیا ہے اور آئیندہ ہفتے میٹنگ شیڈول کےلیے آگاہ کرنے کا کہہ دیا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











