Top Rated Posts ....
Search

Faisalabad - Alleged gang rape of a woman during a robbery at home

Posted By: Khan on 28-09-2024 | 11:44:00Category: Political Videos, News


فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی ٹاؤن میں 5 مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ 3 ملزمان نے واردات کے دوران خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔

ملزمان گھر سے بھاری نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI Protest - Govt Strict Action

PTI Protest - Govt Strict Action

Views 26 | 06-10-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.