Top Rated Posts ....
Search

Maryam Nawaz's tribute to Shehbaz Sharif for presenting the case of Palestine in the United Nations

Posted By: daada on 28-09-2024 | 13:18:07Category: Political Videos, News


وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو اقوامِ متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ پیش کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ شاندار طریقے سے پیش کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہر پاکستانی کے جذبات کی ترجمانی کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں کا مقدمہ بھی بھر پور انداز میں پیش کیا اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ پیغام دے کر جرأت مندانہ اقدام کیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI Protest - Govt Strict Action

PTI Protest - Govt Strict Action

Views 26 | 06-10-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.