Cricketer Raza Hasan's engagement to a Hindu girl, an indication of becoming a Muslim soon
Posted By: Akram on 01-10-2024 | 15:07:22Category: Political Videos, Newsپاکستانی کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی سے منگنی کر لی۔
رضا حسن کی منگیتر کا نام پوجا ہے جو ہندو ہیں، ان دونوں کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور اب شادی اگلے سال فروری میں ہو گی۔
رضا حسن نے کہا ہے کہ پوجا اسلام میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور وہ جلد ہی مسلمان ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
واضح رہے کہ رضا حسن پاکستان چھوڑ کر امریکا منتقل ہو چکے ہیں۔
انہوں نے پاکستان کی طرف سے ایک ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











