Khairpur - The daughter poisoned the entire family for not marrying her choice
Posted By: Amjad on 06-10-2024 | 15:01:39Category: Political Videos, Newsخیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔
پولیس کی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو کھانے میں زہر دے کر قتل کیا تھا، ملزمہ اور اس کے دوست نے آٹے میں زہر ملا کر کھلانے کا اعتراف کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملزمان کا کہنا ہے کہ پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے، خاندان والے رضا مند نہیں تھے۔
یاد رہے کہ 17 اگست کو 8 بچوں سمیت 13 افراد کی زہریلا کھانا کھانے سے موت ہوئی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جاں بحق افراد کو زہر دینے کا انکشاف ہوا تھا۔

Solution to Yemen's Crisis - Ismail Baghaei's Major Statement
Experts Warn of the Growing Threat of Inhumane AI
KP CM Announces Long March, Will Lead It Himself - TTAP Assures PTI
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash












