The first group of 27 Palestinian medical students left for Pakistan from Cairo
Posted By: saata on 13-10-2024 | 15:06:25Category: Political Videos, Newsقاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ غزہ کے 27 فلسطینی میڈیکل طلباء کا پہلا گروپ پاکستان کیلئے روانہ ہوگیا۔
پاکستانی سفارت خانہ قاہرہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی طلباء جنگ زدہ غزہ کے 192 فلسطینی میڈیکل طلباء کے گروپ کا حصہ ہیں۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ فلسطینی طلباء پاکستان کے طبی اداروں میں میڈیکل، ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھیں گے۔ فلسطینی طلباء کو پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیز میں مکمل فنڈنگ کے تحت تعلیم جاری رکھنے کی سہولت دی جائے گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











