If the vote was based on performance, PTI would not have formed the government in KP: Sher Afzal Marwat
Posted By: sardar on 20-11-2024 | 11:47:28Category: Political Videos, Newsپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کارکردگی پر تنقید کر دی۔
ایبٹ آباد کے علاقے بکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پارٹی کی کارکردگی کوتنقید کا نشانہ بنایا۔
شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پہلے اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔
عوام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ماضی کے غلط فیصلے پر ڈٹے رہنا بے وقوفوں اور جاہلوں کی نشانی ہے۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں تیسری بار پی ٹی آئی کی حکومت بنی ہے، اس بار کارکردگی دکھانا ہو گی۔

Pakistan Responds to Baseless Allegations by the Afghan Taliban
KP Intensifies Cleanliness Drive After Governor’s Rule
Palestinians Hope for Netanyahu’s Political Defeat
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia












