PTI founder praised the government
Posted By: sardar on 26-12-2024 | 12:24:07Category: Political Videos, Newsبانیٔ پی ٹی آئی سے ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔
ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے؟
بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافی کے سوال پر تسلیم کیا کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔
انہوں نے جواب دیا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











