Top Rated Posts ....
Search

Slight decrease in the price of gold per tola

Posted By: fazara on 14-09-2025 | 12:27:52Category: Political Videos, News


: سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 31ہزار 189 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 3643 ڈالر فی اونس ہے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.