Top Rated Posts ....
Search

Age limit set for pilgrimages to holy sites in Iraq

Posted By: saab on 17-09-2025 | 13:37:50Category: Political Videos, News


عراقی حکام کا کہنا ہے کہ 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی۔عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر کردی گئی ہے۔عراقی حکام کا کہنا ہے کہ 50سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا، 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر زیارت ویزہ جاری کیا جائے گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.