Top Rated Posts ....
Search

PCB chairman arrives in Dubai unexpectedly, changes expected in playing XI

Posted By: Amjad on 21-09-2025 | 11:19:54Category: Political Videos, News


چیئر مین پی سی بی محسن نقوی اچانک دبئی پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے ہمراہ ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی عاقب جاوید بھی موجود ہیں، انہوں نےقومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ایک طویل میٹنگ کی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں شخصیات نے کھلاڑیوں کو موٹیویٹ کیا اور ان کا حوصلہ بڑھایا جب کہ پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.