Top Rated Posts ....
Search

Terrifying 6.2 magnitude earthquake jolts Venezuela

Posted By: Jabba on 25-09-2025 | 10:50:22Category: Political Videos, News


وینزویلا میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز زولیا ریاست کے ایک کم آبادی والے علاقے میں واقع تیل کے شہر "مینی گرانڈے سے تقریباً 24 کلومیٹر کے فاصلے پر، زمین کی سطح سے 7.8 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاحال حکومت کی جانب سے زلزلے کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.