Top Rated Posts ....
Search

Anti-Trump New York Attorney General Indicted

Posted By: Jabba Jabba v on 10-10-2025 | 11:45:01Category: Political Videos, News


ڈونلڈ ٹرمپ مخالف نیویارک اٹارنی جنرل لٹیشیا جیمزپر فرد جرم عائد کردی گئی۔اٹارنی جنرل پر فرد جرم وفاقی گرینڈ جیوری نے ورجینیا میں عائد کی۔لٹیشیا جیمز پر 2023 میں جائیداد کی خرید سے متعلق بینک فراڈ کا الزام ہے۔صدر ٹرمپ نے حال ہی میں نیویارک اٹارنی جنرل اور دیگر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اٹارنی جنرل نے 2021 میں ڈونلڈ ٹرمپ پر فراڈ کا مقدمہ دائر کیا تھا۔مقدمے میں عدالت نے ٹرمپ پر 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Motorcycle Theft Suspect Arrested

Motorcycle Theft Suspect Arrested

Views 36 | 23-07-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.