Top Rated Posts ....
Search

US President Trump's reaction to Zahran Mamdani's victory has been revealed.

Posted By: saads on 05-11-2025 | 12:31:36Category: Political Videos, News


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ظہران ممدانی کی حمایت کرنے والے یہودی بے وقوف ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئر کے انتخابات میں حصہ لینے والے ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کی حمایت کرنے والے یہودیوں کو بے وقوف قرار دیا ہے۔امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ پر ایک بیان میں کہا کہ جو یہودی شخص ظہران ممدانی کی حمایت کرے گا وہ خود کو ایک یہودی مخالف ثابت کرے گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.