Top Rated Posts ....
Search

PML-N Senator Irfan Siddiqui's health has deteriorated.

Posted By: Akram on 10-11-2025 | 11:28:37Category: Political Videos, News


پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی شدید علیل ہوگئے، سینیٹرعرفان صدیقی کووینٹی لیٹرپرمنتقل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ حکومت 27 آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیر کو ایوان میں پیش ہونے جارہی ہے تاہم حکومتی بینچ سے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز ہے۔ عرفان صدیقی آج آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.