New Dahi Blast - Eyewitness statement revealed, Amit Shah and Godi Media's lies exposed.
Posted By: sadas on 11-11-2025 | 11:33:53Category: Political Videos, Newsنئی دہلی دھماکے کے عینی شاہد دھرمندر کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔عینی شاہد کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب وہ مخالف سمت سے گزر رہا تھا ۔گاڑی کے اندر چار جلی ہوئی لاشیں ملیں، باہر دو افراد ہلاک اور ایک زخمی دیکھا گیا۔گاڑی سفید رنگ کی ماروتی تھی، نمبر پلیٹ محمد ندیم، ہریانہ کی تھی۔گواہ کا کہنا ہے گاڑی سوزوکی ماروتی تھی، مگر امیت شاہ اور گودی میڈیا اسے Hyundai قرار دے رہے ہیں۔گواہ کہتا ہے گاڑی کے مالک کا نام ندیم تھا، RAW ٹرول اسے سلمان بنا رہے ہیں، جبکہ گودی میڈیا اسے طارق بتا رہا ہے۔ عینی شاہد کے مطابق 4-5 افراد گاڑی میں ہی ہلاک ہوئے—کس قسم کا “دہشتگرد حملہ” ہے جہاں آدھی ہلاکتیں خود دہشگردوں کی ہوں؟. مودی سرکار ہمیشہ کی طرح حقیقت چھوڑ کر اپنی بنائی ہوئی کہانی ہی دہراتی رہے گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











