Gold price drops by Rs 1,000 today
Posted By: sona on 12-11-2025 | 11:22:52Category: Political Videos, Newsعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 124 ڈالر کی سطح پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑے، جہاں بدھ کے روز 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 34 ہزار 762 روپے میں فروخت ہوا۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 72 ہزار 738 روپے تک پہنچ گئی۔ چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی، فی تولہ چاندی 81 روپے کمی سے 5 ہزار 434 روپے جبکہ فی 10 گرام چاندی 69 روپے کمی سے 4 ہزار 658 روپے میں فروخت ہوئی۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












