Top Rated Posts ....
Search

Machh - Gas pipeline repair work completed

Posted By: Akram on 19-11-2025 | 10:49:32Category: Political Videos, News


مچھ کے قریب گیس ٹرانسمیشن لائن کا مرمتی کام مکمل کر لیا گیا، ایس ایس ایس جی سی،ہفتے کی صبح ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن میں پڑنے والے شگاف کا مرمتی کام مکمل ہو چکا ہے، تکنیکی عملے نے 18 انچ قطر پائپ لائن کی ہنگامی بنیادوں پر مرمتی کام مکمل کیا، فنی وجوہات کے باعث گیس کی فراہمی آج دوپہر تک بحال کی جائے گی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.