Top Rated Posts ....
Search

Mohsin Naqvi pays tribute to Pakistani players' brilliant victory in the World Championship

Posted By: Khan tata on 24-11-2025 | 12:02:38Category: Political Videos, News


چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ محمد آصف اور اسجد اقبال نے ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے فائنل میں فتح حاصل کی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں نے ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا، دونوں کھلاڑیوں اور کوچز کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ محسن نقوی نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.