Rahim Yar Khan - 2 brothers killed in shooting during robbery, suspects flee
Posted By: Akram on 27-11-2025 | 11:43:01Category: Political Videos, Newsرحیم یار خان میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ رحیم یار خان کے تھانہ بھونگ کی حدود میں پیش آیا جہاں ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے، اس دوران اہل علاقہ اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس نے کہا کہ فائرنگ کی زد میں آکر 8 سال کا احمد اور 10 برس کا شاہ زیب جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان فرار ہو گئے ۔ پولیس نے فائرنگ سے 2 بھائیوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












