Top Rated Posts ....
Search

Gold price increases by Rs 5,300 per tola

Posted By: Akram on 30-11-2025 | 11:32:23Category: Political Videos, News


سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 4544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 53 ڈالر بڑھ کر 4218 ڈالر ہو گئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 267 روپے بڑھنے سے 5909 روپے پر ریکارڈ ہوئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.