Top Rated Posts ....
Search

Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise

Posted By: Amjad on 03-12-2025 | 12:04:32Category: Political Videos, News


شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 468روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 323روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے350روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے30سے40روپے زائد پر فروخت کر رہے ہیں ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.