TikToker Maryam passes away - Breaking News
Posted By: Amjad on 04-12-2025 | 11:39:31Category: Political Videos, Newsمریم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں ان کی انتقال کی خبر دی گئی۔اسٹوری میں کہا گیا ہے کہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئیں ہیں اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست بھی کی گئی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ پیارِی مریم کی شادی ساتھی انفلوئنسر احسن علی سے ہوئی تھی ۔وہ اپنے پہلے بچے کے استقبال کے لیے بے حد پُرجوش تھے۔لیکن زندنی نے ایک افسوسناک موڑ لیا اور دورانِ زچگی پیچیدگیوں کے باعث مریم کا انتقال ہو گیا۔

What Is the Biggest Obstacle to Ending the Iran War?
Gwadar Terror Bid Foiled - PPP Balochistan MPA Salutes Bravery of Security Forces
Petrol Price Update in Pakistan
Girl Dies After Alleged Wrong Injection in Rawalpindi’s Morgah
Child pornography - Their father was also involved in the creation of videos of the children, NCCIA
Laboratory Established to Diagnose Animal Diseases












