Top Rated Posts ....
Search

Stock market gains momentum on second day of trading week, 100 index gains 1022 points

Posted By: Akram Khan on 09-12-2025 | 12:11:51Category: Political Videos, News


پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن تیزی رہی ۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1022 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 326 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 68 ہزار 880 رہی، جبکہ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 537 کی بلند سطح تک بھی گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 303 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.