Top Rated Posts ....
Search

A delegation of overseas Pakistanis visited the Punjab Assembly along with the President of PML-N, Madina.

Posted By: sardar on 17-12-2025 | 10:53:21Category: Political Videos, News


لاہور (نوائے وقت نیوز) اوورسیز پاکستانیوں کے وفد کی پنجاب اسمبلی کادورہ، صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ ،نائب صدر نصر اللہ جوئیہ،صفدر رانجھا ڈپٹی میئر لندن عاصم نوید رانجھا کے بھائی کے ہمراہ تھے۔ وفد نے پنجاب اسمبلی میں مختلف وزراء اور پارلیمانی سیکریڑی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو ریڑھ کی ھڈی کا درجہ قرار دیا۔ اوورسیز وفد کی ملاقات میں یہ بھی کہا گیا کہ ڈپٹی میئر لندن عاصم نوید رانجھا دس روزہ دورے پر پاکستان آرہے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.