Top Rated Posts ....
Search

Pakistani people made a record purchase of 177 billion using credit cards in November 2025.

Posted By: Khan on 20-12-2025 | 10:00:31Category: Political Videos, News


پاکستان میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری اورادائیگیوں میں نومبرکے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق نومبر2025کے دوران صارفین نے کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 177ارب روپے کی خریداری اورادائیگیاں کیں جوگزشتہ سال نومبرکے مقابلہ میں 30.6فیصدزیادہ ہے،گزشتہ سال نومبرمیں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 136ارب روپے کی خریداری اورادائیگیاں کی تھیں، اکتوبرکے مقابلہ میں نومبرمیں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اورادائیگیوں میں ماہانہ بنیادوں پر2.3فیصدکی نموہوئی، اکتوبرمیں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 173ارب روپے کی خریداری اورادائیگیاں کی تھیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.